خام تیل کی قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

30

نیویارک(این این آئی)بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چار فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔برطانوی خام تیل کی قیمت میں 48 سینٹ کی کمی ہوئی جس سے فی بیرل قیمت 73.82 ڈالر ہو گئی۔امریکی خام تیل میں 33 سینٹ کی کمی سے کروڈ آئل 69.05 ڈالر پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.