برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کمی

22

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 639روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سے426روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت270روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.