میرے اختیار میں ہو تو پیٹرول 500 روپے لٹرکر دوں ،بجلی کا یونٹ 100 روپے ہو تو ہیوی لائٹس کوئی بھی نہیں چلائیگا، مخدوم احمد محمود

10

رحیم یار خان (این این آئی)سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ اگربجلی کا یونٹ 100 روپے ہو تو ہیوی لائٹس کوئی بھی نہیں چلائیگا،۔ایک تقریب سے خطاب کے دوران صدر پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب اور سابق گورنر مخدوم احمد محمود نے کہا کہ ہم پیٹرول دبئی سے بھی سستا بیچ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے اختیار میں ہو تو پیٹرول 500 روپے لیٹر کر دوں،اگرٹریفک پھر بھی کم نہ ہوئی تو پیٹرول 600 روپے فی لیٹر کردوں۔مخدوم احمد محمود نے کہا کہ اگربجلی کا یونٹ 100 روپے ہو تو ہیوی لائٹس کوئی بھی نہیں چلائیگا،ملک کو بچانے کے لیے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ کیاجائے۔انہوں نے کہا کہ لیڈر عوام کی بات کو سن کر سیاست کرتے رہے تو ملک نہیں بچے گا۔

موضوعات:مخدوم احمد محمود

پڑھت انڈسٹری کا بانی

ضیاء محی الدین سے میرا پہلا تعارف میرے ایک استاد نے سکول میں کرایا تھا‘ میں آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا‘ ٹیلی ویژن اس زمانے میں خال خال ہوتا تھا‘ پورے محلے میں ایک سیٹ ہوتا تھا اور لوگ کھڑکیوں سے لٹک کر اور دہلیزوں پر بیٹھ کر ڈرامے‘ شوز اور خبریں دیکھتے تھے‘ ہم محلے میں نسبتاً امیر ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.