رمضان سے قبل عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا ، یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی 115 روپے فی کلو مہنگا

67

اسلام آباد ( آن لائن)اتحادی حکومت نے مہنگائی کے ستائے شہریوں کو رمضان سے قبل ایک اور تحفہ دیتے ہوئے یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت فروخت ہونے والے گھی کی قیمت میں 115 روپے فی کلو اضافہ کردیا ۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والے گھی کی قیمت 375 روپے سے بڑھا کر490 روپے کردی گئی۔وزیر اعظم پیکچ کے تحت گھی کی قیمت میں دو ماہ میں دوسری بار اضافہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل یکم نوری2023 کوگھی کی قیمت میں فی کلو 75روپے اضافہ کیا گیا تھا۔ گھی دو مہینوں کے اندر مجوعی طورپر190 روپے مہنگا ہوا ہے۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام( بی آئی ایس پی) کے مستحقین گھی کی قیمتوں میں اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے اور ان کے لیے گھی کی فی کلو قیمت 300 روپے برقرار رہے گی۔

موضوعات:یوٹیلیٹی سٹورز

ورنہ ہم اسی طرح

لیاقت چٹھہ اس وقت راولپنڈی میں کمشنر ہیں‘ یہ 2014ء میں گجرات میں ڈپٹی کمشنر تھے‘ انہوں نے اس وقت گجرات شہر میں ’’جم خانہ کلب‘‘ بنانے کا فیصلہ کیا‘ انگریز نے تقسیم سے قبل ہر ضلع میں کلب کے لیے زمینیں مختص کی تھیں‘ پاکستان بنا اور یہ گرتا پڑتا 75 برس کا ہو گیا لیکن یہ زمینیں خالی ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.