لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے جہلم سے مسلم لیگ (ن)ی بڑی وکٹ گرا دی، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے مسلم لیگ(ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری محمد ثقلین نے ساتھیوں سمیت ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری، مرکزی نائب صدر اعجاز چودھری اور چودھری شہباز بھی موجود تھے۔ملاقات میں چودھری محمد ثقلین کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا، عمران خان کی جانب سے تحریک انصاف میں شمولیت پر چودھری محمد ثقلین کا خیر مقدم کیا گیا۔

جامعۃ الرشید ملک کا معتبر اسلامی دارالعلوم ہے‘ یہ مدرسہ سندھ کی متمول مذہبی شخصیت مفتی رشید احمد لدھیانوی نے 1977ء میں بنایا تھا‘ مفتی صاحب اپنے زمانے کی بااثر دینی شخصیت تھے‘ یہ افغانستان میں جہاد کا زمانہ تھا‘ مفتی صاحب افغانستان اور پاکستان دونوں ممالک میں عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے چناں چہ سینکڑوں کی تعداد ….مزید پڑھئے