لاہور میں دفعہ 144کا نفاذ، کہاں کہان رینجرز تعینات کی جائے گی ؟ جانئے

21

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب کی نگران حکومت نے لاہور میں رینجرز طلب کر لی۔نگران حکومت پنجاب نے پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی کے معاملے پررینجرز کو طلب کر لیا۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ رینجرز کو کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نپٹنے کے لیے طلب کیا گیا ہے۔نگران حکومت کے مطابق دفعہ 144 کے باعث زمان پارک اور اہم مقامات پر رینجرز تعینات کی جائے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.