ٹینکوں کے آگے لیٹنے والے چارپائیوں کے نیچے سے نکل رہے ہیں، مریم نواز

17

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جنھوں نے ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا وہ چارپائیوں کے نیچے سے نہیں نکل رہے، پولیس سے ڈر کر تحریکیں منسوخ کرنے والے کو گیدڑ کہتے ہیں۔اپنے ٹوئٹس میں مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے ڈر سے تحریکیں منسوخ کرنے والے اور خوف کے سبب گھر میں دبک جانے والے کو گیدڑ کہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جو آمر مشرف کی کھڑی کی گئی ہر رکاوٹ توڑ کر، سامنے سے لیڈ کرتا ہے اور اللہ کے کرم سے گوجرانوالہ پہنچنے سے پہلے عدلیہ بحال کروا دیتا ہے اس شیر دل لیڈر کو نواز شریف کہتے ہیں۔

موضوعات:مریم نواز

انگلی کی تلاش میں

کسی کامل ولی کے بارے میں مشہور تھا وہ انگلی لگا کرپتھر کو سونا بنا دیتے ہیں‘ یہ خبر اڑتی اڑتی کسی انتہائی غریب شخص تک پہنچ گئی اور وہ دھکے ٹھڈے کھاتے کھاتے اس ولی تک پہنچ گیا‘ باباجی اس وقت پہاڑی راستے پر واک کر رہے تھے‘ انہیں اپنے پیچھے کسی کے پائوں کی آواز آئی‘ وہ مڑے ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.