روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

30

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 پیسےکم جب کہ اوپن مارکیٹ میں4 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے77 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 4 پیسے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 281 روپے 26 پیسے ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.