ہم نے جس مستقبل کا تصور کیا تھا وہ یہ نہیں ہے، شان شاہد

32

کراچی (این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے ملک کی گرتی ہوئی معیشت پر پریشانی و مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا مستقبل تو نہیں چاہا تھا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انہوں نے پاکستانی روپے کی گرتی ہوئی قدر کے حوالے سے ایک خبر شیئر کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر ایتھوپیا سے بھی کم ہوگئی ہے۔اس خبر کے کیپشن میں سینئر اداکار نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ایک بہت افسوس ناک دن ہے، ایک بہتر مستقبل کے لئے ہم سب نے اپنی پوری زندگی محنت کی، اور موجودہ صورتحال وہ مستقبل نہیں ہے جس کا ہم نے تصوّر کیا تھا۔

موضوعات:شان شاہد

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.