ممبئی (این این آئی)انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو کھیلے گئے میچ میں سِلو اوور ریٹ کے باعث ویرات کوہلی پر 24 لاکھ جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر 6، 6 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فاف ڈوپلیسی کی عدم موجودگی کے باعث رائل چیلنجرز بنگلور نے ویرات کوہلی کو کپتان نامزد کیا ۔
’’مجھے گفٹ نہیںچاہیے‘ کپڑے بھی نہ دیں‘ مجھے تو بس’’سجادہ‘‘دے دیں‘ یہ مطالبہ حجاب میں ملبوس چھوٹی سی بچی کر رہی تھی‘ اس نے ہمیں گرم شال بھی واپس کر دی‘ مہمت نے بتایا یہ بچی کہہ رہی ہے مجھے جائے نماز چاہیے‘میں نے کئی دنوںسے نماز نہیںپڑھی‘ میںنے فوراً اپنے بیگ سے بچی کو سفری جائے نماز نکال کر ….مزید پڑھئے