باپ اپنے ہی بیٹے کی گرل فرینڈ کو بھگاکر لے گیا

55

کلکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اتر پردیش کے شہر کانپور میں  20 سالہ لڑکی اپنی فیملی اور بوائے فرینڈ امیت کو دھوکا دے کر بوائے فرینڈ کے والد کملیش کے ساتھ ہی بھاگ گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑکی ایک سال قبل اس وقت فرار ہوئی جب اس نے اپنے بوائے فرینڈ کے گھر میں اس کے والد کملیش سے بات چیت شروع کردی اس کے بعد لڑکی اور کملیش مارچ 2022 کے دوران کانپور سے فرار ہوگئے۔

بعد ازاں لڑکی کے گھر والوں نے پولیس میں اغوا کی شکایت درج کرادی اور ایک سال کی تلاش کے بعد پولیس نے کملیش اور لڑکی دہلی سے بازیاب کروالیا۔پولیس کو دیے گئے بیان میں کملیش اور لڑکی نے بتایا دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہیں اور ایک سال سے ساتھ رہ رہے ہیں تاہم اب کملیش پولیس کی حراست میں ہے لڑکی کا طبی معائنہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔

موضوعات:گرل فرینڈ

امداد کے منتظر مزید دو ادارے

’’مجھے گفٹ نہیںچاہیے‘ کپڑے بھی نہ دیں‘ مجھے تو بس’’سجادہ‘‘دے دیں‘ یہ مطالبہ حجاب میں ملبوس چھوٹی سی بچی کر رہی تھی‘ اس نے ہمیں گرم شال بھی واپس کر دی‘ مہمت نے بتایا یہ بچی کہہ رہی ہے مجھے جائے نماز چاہیے‘میں نے کئی دنوںسے نماز نہیںپڑھی‘ میںنے فوراً اپنے بیگ سے بچی کو سفری جائے نماز نکال کر ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.