ملک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ گر گیا ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج انٹر بینک میں قیمت مزید 8 پیسے کم ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 283 روپے 84 پیسے پر رہا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں50 پیسے کمی ہوئی کے بعد نئی 290 روپے ہو گئی ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.