سونا سستا ہو گیا

14

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 200 روپےکمی ہوئی ہے۔200 روپے کمی کے بعد سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قمت 171 روپےکم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 876 روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونےکی قدر 9 ڈالر اضافے سے2312 ڈالر فی اونس ہے۔پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالرپریمیم شامل کرکے 2332 ڈالر فی اونس ہے۔

The post سونا سستا ہو گیا appeared first on Javed Chaudhry Columns.

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.