تحریک انصاف نے ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا

35

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف نے ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی مزدور ڈے کے موقع پر ریلی نکالی جائیگی ، جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ سابق وزیراعظم عمران خان ریلی کی قیادت کریں گے،یہ ریلی لبرٹی چودک سے ناصر باغ تک نکالی جائے گی ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.