لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یہ بات ذہن میں ڈال لیں نظام نہیں چل رہا، ملک میں نئے صوبے بنا دیں، ہم نے کالا باغ ڈیم نہیں بنایا جس کا خمیازہ آج سب بھگت رہے ہیں،کابینہ میں اتنی صلاحیت نہیں کہ ملکی مسائل حل کرسکے ، لیڈر شپ ناکام ، یہ نظام نہیں چل سکتا ، لیڈر شپ، نہ ہی نظام میں صلاحیت ہے کہ معاملات درست ہوں، سب کو اکٹھا ہونا ہو گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج بدقسمتی سے ہم سب تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔

’’مجھے گفٹ نہیںچاہیے‘ کپڑے بھی نہ دیں‘ مجھے تو بس’’سجادہ‘‘دے دیں‘ یہ مطالبہ حجاب میں ملبوس چھوٹی سی بچی کر رہی تھی‘ اس نے ہمیں گرم شال بھی واپس کر دی‘ مہمت نے بتایا یہ بچی کہہ رہی ہے مجھے جائے نماز چاہیے‘میں نے کئی دنوںسے نماز نہیںپڑھی‘ میںنے فوراً اپنے بیگ سے بچی کو سفری جائے نماز نکال کر ….مزید پڑھئے