خیبر (این این آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک ایف سی اہلکار زخمی ہو گیا۔ایف سی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے غیبی نیکہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا اس وقت ہوا جب فرنٹیئر کور کا عملہ معمول کے گشت پر تھا۔دھماکے میں ایک ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا،جسے طبی امداد کے لیے قریبی طبی مرکز منتقل کر دیا گیا۔واقعہ کے بعد ایف سی اہلکاروں نے علاقے میں سرچ کارروائی شروع کر دی۔

حضرت موسیٰ ؑ تاریخی‘ مذہبی اور ادبی لحاظ سے (نعوذ باللہ) مظلوم ہیں‘ یہ دنیا کی ان چند شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جن کے نام پر ہزاروں غیر مصدقہ واقعات گھڑے گئے اور دنیا میں کوئی شخص ان واقعات کی تردید‘ تصدیق اور وضاحت نہیں کر رہا‘ آپ کوئی مذہبی کتاب اٹھا کر دیکھیں‘ آپ کو اس میں حضرت ….مزید پڑھئے