لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے لیے چوہدری شجاعت کےگھر پر پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائےگی، پولیس پرویز الہٰی کو گرفتار کرنےگئی اور چوہدری شجاعت کے گھر پر دھاوا بول دیا۔محسن نقوی نے کہا کہ یہ ایک افسوس ناک مسئلہ ہےکہ پولیس نےچوہدری شجاعت کے گھر دھاوا بولا، پولیس ایکشن میں چوہدری سالک حسین زخمی ہوگئے۔ان کا کہنا تھا کہ جو مسئلہ بھی ہوا قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا چاہیے، ابھی میں مدینہ میں ہوں اورپولیس آپریشن کی تفصیلات حاصل کر رہا ہوں۔
حضرت موسیٰ ؑ تاریخی‘ مذہبی اور ادبی لحاظ سے (نعوذ باللہ) مظلوم ہیں‘ یہ دنیا کی ان چند شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جن کے نام پر ہزاروں غیر مصدقہ واقعات گھڑے گئے اور دنیا میں کوئی شخص ان واقعات کی تردید‘ تصدیق اور وضاحت نہیں کر رہا‘ آپ کوئی مذہبی کتاب اٹھا کر دیکھیں‘ آپ کو اس میں حضرت ….مزید پڑھئے