قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل

12

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کا مورخہ 3 مئی 2023 بروز بدھ سہ پہر 4 بجے ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 3 مئی بروز بدھ سہ پہر 4 بجے کے بجائے مورخہ 2 مئی2023 بروز منگل سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔

موضوعات:قومی اسمبلی

صحت

حضرت موسیٰ ؑ تاریخی‘ مذہبی اور ادبی لحاظ سے (نعوذ باللہ) مظلوم ہیں‘ یہ دنیا کی ان چند شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جن کے نام پر ہزاروں غیر مصدقہ واقعات گھڑے گئے اور دنیا میں کوئی شخص ان واقعات کی تردید‘ تصدیق اور وضاحت نہیں کر رہا‘ آپ کوئی مذہبی کتاب اٹھا کر دیکھیں‘ آپ کو اس میں حضرت ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.