لاہور (این این آئی)امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو بچانے کا واحد حل ملک میں ایک ہی دن انتخابات کروانا ہے۔اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیے بغیر انتخابات کے لیے 8 اکتوبر کا اعلان کیا۔
اْنہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے بھی سیاسی جماعتوں کی بات سنے بغیر انتخابات کے لیے 14 مئی کا اعلان کیا۔امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا کہ پاکستان کوئی غریب ملک نہیں جس کے پاس 21 ارب روپینہ ہوں، حکومت الیکشن کے لیے پیسیدینا نہیں چاہتی تھی۔سراج الحق نے کہا کہ سیاسی انتشار کا حل عوام کے پاس ہے، پنجاب میں انتخابات پہلے سے ہی متنازع ہوگئے ہیں۔
حضرت موسیٰ ؑ تاریخی‘ مذہبی اور ادبی لحاظ سے (نعوذ باللہ) مظلوم ہیں‘ یہ دنیا کی ان چند شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جن کے نام پر ہزاروں غیر مصدقہ واقعات گھڑے گئے اور دنیا میں کوئی شخص ان واقعات کی تردید‘ تصدیق اور وضاحت نہیں کر رہا‘ آپ کوئی مذہبی کتاب اٹھا کر دیکھیں‘ آپ کو اس میں حضرت ….مزید پڑھئے