اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عازمین حج کو آب زم زم اب مفت نہیں ملے گا بلکہ خریدنا پڑے گا، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال سے حاجیوں کو آب زم زم مفت نہیں دیا جائے گا بلکہ ان سے رقم وصول کی جائے گی۔ ہر حاجی کو پاکستان واپس پہنچنے پرصرف 5 لیٹر آب زم زم ملے گا اور ہر حاجی اس کے 1114 روپے ادا کرے گا جو 15 سعودی ریال بنتے ہیں۔ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق پاکستانی حاجیوں کو 8 لاکھ 96 ہزار لیٹر آب زم زم فراہم کیا جائے گا۔

حضرت موسیٰ ؑ تاریخی‘ مذہبی اور ادبی لحاظ سے (نعوذ باللہ) مظلوم ہیں‘ یہ دنیا کی ان چند شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جن کے نام پر ہزاروں غیر مصدقہ واقعات گھڑے گئے اور دنیا میں کوئی شخص ان واقعات کی تردید‘ تصدیق اور وضاحت نہیں کر رہا‘ آپ کوئی مذہبی کتاب اٹھا کر دیکھیں‘ آپ کو اس میں حضرت ….مزید پڑھئے