اندور(این این آئی)بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں حال ہی میں ایک گائے نے ایک ایسے بچھڑے کو جنم دیا جو شیر کے بچے سے مماثلت رکھتا تھا تاہم عجیب و غریب دکھنے والا یہ بچھڑا پیدائش کے 30 منٹ بعد ہی مر گیا۔

حضرت موسیٰ ؑ تاریخی‘ مذہبی اور ادبی لحاظ سے (نعوذ باللہ) مظلوم ہیں‘ یہ دنیا کی ان چند شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جن کے نام پر ہزاروں غیر مصدقہ واقعات گھڑے گئے اور دنیا میں کوئی شخص ان واقعات کی تردید‘ تصدیق اور وضاحت نہیں کر رہا‘ آپ کوئی مذہبی کتاب اٹھا کر دیکھیں‘ آپ کو اس میں حضرت ….مزید پڑھئے