دوبارہ حکومت میں آتے ہی یہ کام کریں گے، عمران خان کے عزائم

0

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدارمیں آتے ہی موجودہ حکومت کی جانب سے بند کی گئیں پناہ گاہوں کوکھول دیں گے۔ٹویٹر پرایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک پناہ گاہ جہاں غریب مزدوروں کو باوقار انداز میں کھانا اور شدید سرد موسم میں فٹ پاتھ کی بجائے گرم اور آرام دہ بستر مہیا تھے کے دورے کے دوران میں عجز و اطمینان کے ایک بے مثال تجربے سے گزرا۔مگر صد افسوس کہ حکومت نے نہایت سنگدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان پناہ گاہوں کی کثیر تعداد کو بند کردیا ہے اور ہیلتھ کارڈ سکیم کو بھی ہدف بنایا ہے۔ ان شااللہ منتخب ہوتے ہی ہم ان پناہ گاہوں کو پھر سے کھول دیں گے۔

موضوعات:عمران خان

صحت

حضرت موسیٰ ؑ تاریخی‘ مذہبی اور ادبی لحاظ سے (نعوذ باللہ) مظلوم ہیں‘ یہ دنیا کی ان چند شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جن کے نام پر ہزاروں غیر مصدقہ واقعات گھڑے گئے اور دنیا میں کوئی شخص ان واقعات کی تردید‘ تصدیق اور وضاحت نہیں کر رہا‘ آپ کوئی مذہبی کتاب اٹھا کر دیکھیں‘ آپ کو اس میں حضرت ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.