بڑھتی مہنگائی پر قابو پانے میں ناکامی، ایرانی وزیر صنعت کو ہٹا دیا گیا

1

تہران (اے ایف پی) ایران کی پارلیمنٹ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے میں ناکامی پر وزارت صنعت کو عہدے سے ہٹادیا، عالمی پابندیوں کے باعث ایران کو شدید معاشی مسائل کا سامنا ہے۔

مواخذے کی کارروائی کے دوران رضا فاطمی امین کیخلاف 162 ارکان اسمبلی نے ووٹ دیئے جبکہ 102 نے ان کی حمایت کی۔ ایرانی وزیر کو مہنگائی کے مسئلے پر دوسری مرتبہ مواخذے کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا، نومبر میں انہوں نے 180 ووٹ حاصل کئے تھے اور اپنے عہدے پر برقرار رہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مواخذے کی نئی کارروائی میں بڑی وجہ مقامی طور پر بنائے جانے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ بڑا عنصر رہا۔

موضوعات:ایرانی وزیر

صحت

حضرت موسیٰ ؑ تاریخی‘ مذہبی اور ادبی لحاظ سے (نعوذ باللہ) مظلوم ہیں‘ یہ دنیا کی ان چند شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جن کے نام پر ہزاروں غیر مصدقہ واقعات گھڑے گئے اور دنیا میں کوئی شخص ان واقعات کی تردید‘ تصدیق اور وضاحت نہیں کر رہا‘ آپ کوئی مذہبی کتاب اٹھا کر دیکھیں‘ آپ کو اس میں حضرت ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.