عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریں گے: خرم دستگیر

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دھمکیاں مذاکرات پر اثر انداز نہیں ہوں گی، عام انتخابات اکتوبر میں ہی ہوں گے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ‘نیا پاکستان’ میں بات چیت کرتے ہوئے خرم دستگیر نےکہا کہ عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریں گے، بجٹ میں غریب ترین پاکستانیوں کو ریلیف دیا جائے گا۔انہوں نے کہا جوسیاسی قیمت ادا کرنی تھی کر دی، اب بہتری کا وقت ہے،کسی دباؤ کے تحت حکومتیں ختم نہیں کی جاتیں۔

موضوعات:خرم دستگیر

صحت

حضرت موسیٰ ؑ تاریخی‘ مذہبی اور ادبی لحاظ سے (نعوذ باللہ) مظلوم ہیں‘ یہ دنیا کی ان چند شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جن کے نام پر ہزاروں غیر مصدقہ واقعات گھڑے گئے اور دنیا میں کوئی شخص ان واقعات کی تردید‘ تصدیق اور وضاحت نہیں کر رہا‘ آپ کوئی مذہبی کتاب اٹھا کر دیکھیں‘ آپ کو اس میں حضرت ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.