آئی پی ایل میچ میں تماشائیوں کی جھگڑنے کی ویڈیو وائرل

33

ممبئی ( این این آئی) کھیلوں کے مقابلے میں اپنی پسندیدہ ٹیم کے ہارنے یا پھر برا کھیلنے پر تماشائی اکثر جذباتی ہوجاتے ہیں، بھارت میں بھی آئی پی ایل میچ کے دوران تماشائی آپس میں لڑ پڑے۔

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)2023ء میں دہلی کیپٹل اور سن رائسز حیدرآباد کے میچ کے دوران تماشائی آپس میں لڑ پڑے۔ جن کی جھگڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دہلی کیپیٹل کے جھنڈے ہاتھوں میں اٹھائے پانچ چھ تماشائی اسٹیڈیم میں موجود دوسرے تماشائی کو مارتے نظر آرہے ہیں۔اس دوران کچھ تماشائی انہیں چھڑوانے کی کوشش بھی کرتے نظر آرہے ہیں۔دہلی کیپٹل کے تماشائیوں کا غصہ کرنا شاید ان کی ٹیم کی سن رائسز حیدرآباد کے ہاتھوں شکست کا سبب بنا۔

موضوعات:آئی پی ایل

صحت

حضرت موسیٰ ؑ تاریخی‘ مذہبی اور ادبی لحاظ سے (نعوذ باللہ) مظلوم ہیں‘ یہ دنیا کی ان چند شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جن کے نام پر ہزاروں غیر مصدقہ واقعات گھڑے گئے اور دنیا میں کوئی شخص ان واقعات کی تردید‘ تصدیق اور وضاحت نہیں کر رہا‘ آپ کوئی مذہبی کتاب اٹھا کر دیکھیں‘ آپ کو اس میں حضرت ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.