کورونا وائرس کے 34 کیس رپورٹ، 8مریضوں کی حالت تشویش ناک

6

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 34 کیس رپورٹ ہوئے اور8مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے2 ہزار483 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے34 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اس طرح مثبت کیسز کی شرح1.37فیصد رہی اور اس دوران کورونا وائرس سیکوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 8مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں کئے گئے 201 ٹیسٹوں میں سے 7 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اور وہاں پر مثبت کیسز کی شرح 3.48 فیصد رہی۔

موضوعات:کورونا وائرس

صحت

حضرت موسیٰ ؑ تاریخی‘ مذہبی اور ادبی لحاظ سے (نعوذ باللہ) مظلوم ہیں‘ یہ دنیا کی ان چند شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جن کے نام پر ہزاروں غیر مصدقہ واقعات گھڑے گئے اور دنیا میں کوئی شخص ان واقعات کی تردید‘ تصدیق اور وضاحت نہیں کر رہا‘ آپ کوئی مذہبی کتاب اٹھا کر دیکھیں‘ آپ کو اس میں حضرت ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.