بلڈ پریشر،شوگر کولیسٹرول کی دوائوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شوگر، بلڈ پریشر، کولیسٹرول کی دوائیں مہنگی کردی گئیں۔روزنامہ دنیا کے مطابق پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی لائف لائن انسولین ہمولین کی قیمت 2500 سے بڑھا کر 3000 روپے کردی گئی ۔

دل کے امراض میں کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے والی دوا لپی گیٹ کی قیمت 225 روپے سے بڑھا کر 270 روپے کردی گئی۔ٹرائی فورج گولی دل کے امراض اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کیلئے ہے ، اسکی قیمت 364 روپے سے بڑھ کر436 روپے 80 پیسے ہو گئی ہے ۔بلڈ پریشر کنٹرول کی گولی کنکور کی قیمت 274 اعشاریہ 92 سے بڑھ کر 329 روپے 90 پیسے ہو گئی ہے ۔ینگ لائرز فورم کے صدر نور مہر نے ادویات کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔

موضوعات:آدویات

صحت

حضرت موسیٰ ؑ تاریخی‘ مذہبی اور ادبی لحاظ سے (نعوذ باللہ) مظلوم ہیں‘ یہ دنیا کی ان چند شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جن کے نام پر ہزاروں غیر مصدقہ واقعات گھڑے گئے اور دنیا میں کوئی شخص ان واقعات کی تردید‘ تصدیق اور وضاحت نہیں کر رہا‘ آپ کوئی مذہبی کتاب اٹھا کر دیکھیں‘ آپ کو اس میں حضرت ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.