موٹرسائیکلز کے بعد پارٹس بھی 40 فیصد تک مہنگے‘ شہری پریشان

0

کراچی (پی پی آئی) کراچی کے لاکھوں موٹرسائیکل سوار پریشان ہیں کہ بائیکس کی قیمتوں کے بعد اب موٹر سا ئیکلوں کے پارٹس بھی 40فیصد تک مزیدمہنگے ہو گئے ہیں نیز پنکچر کے ریٹ بڑھادئیے گئے ہیں اور ٹائر میں ہوا جو پہلے فری بھری جاتی تھی اب اسکے بھی دس روپے اور پارکنگ فیس کے تیس روپے دینے پڑ رہے ہیں‘ اسی طرح بائیکیاوالے بھی اضافی پیسے طلب کرتے ہیں۔لوکل و امپورٹڈ ٹائروں دیگرپارٹس کی قیمتیں 20سے 40 فیصد تک بڑھی ہیں‘موٹرسائیکلوں کے ٹیوب لیس ٹائرز امپورٹڈٹائر40فیصدتک مہنگے ہو گئے،ہینڈ گارڈ‘سیف گارڈ،بیک ویو مرر،ونڈ شیلڈکی قیمتیں 40 فیصدبڑھ گئیں،سن شائن گلاسز ، رائیڈنگ جیکٹس، گلوز،ہیلمٹ بھی 30 فیصد مہنگے فروخت کئے جارہے ہیں۔

موضوعات:موٹرسائیکل

صحت

حضرت موسیٰ ؑ تاریخی‘ مذہبی اور ادبی لحاظ سے (نعوذ باللہ) مظلوم ہیں‘ یہ دنیا کی ان چند شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جن کے نام پر ہزاروں غیر مصدقہ واقعات گھڑے گئے اور دنیا میں کوئی شخص ان واقعات کی تردید‘ تصدیق اور وضاحت نہیں کر رہا‘ آپ کوئی مذہبی کتاب اٹھا کر دیکھیں‘ آپ کو اس میں حضرت ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.