مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ایل پی جی بھی مہنگی کر دی گئی

37

اسلام آباد (این این آئی)مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ایل پی جی بھی مہنگی کر دی گئی ۔11.8کلوگرام کے ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2759روپے 89پیسے مقرر کر دی گئی ،ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4روپے 89پیسے کا اضافہ کیا گیا،فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 233روپے 88پیسے مقرر کر دی گئی ۔اوگرا نے ماہ مئی کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

موضوعات:ایل پی جی

جانوروں سے بھی بدتر

ہسکی برفیلے علاقوں کے کتے ہیں‘ یہ سائبیریا‘ مشرقی یورپ اور قطب شمالی میں پائے جاتے ہیں‘ بھیڑیے کی نسل سے ہیں‘ جسمانی لحاظ سے طاقتور ہوتے ہیں اور سردی اوربھوک برداشت کر جاتے ہیں‘ برفیلے علاقوں کے لوگ انہیں برف گاڑی میں جوت کران سے باربرداری کا کام لیتے ہیں اور ہسکی کتے لوگوں اور سامان کو گھسیٹ کر ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.