سالام آباد (این این آئی)عمران خان کیخلاف ملک بھر میں 121 مقدمات اور کال اپ نوٹسز کی تفصیلات سامنے آگئیں جس کے مطابق اسلام آباد میں 31، لاہور میں 30، 22دہشتگردی کے مقدمات درج ہیں ۔
منگل کو پی ٹی آئی نے 121 مقدمات کی فہرست اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی ۔ پی ٹی آئی کی درخواست میں کہاگیا کہ وفاقی دارالحکومت میں عمران خان کیخلاف 31 مقدمات درج ہیں، لاہور میں عمران خان کیخلاف مجموعی طور پر 30 مقدمات اور کال اپ نوٹسز کئے گئے ہیں،لاہور میں عمران خان کیخلاف دہشتگردی کے بارہ مقدمات ہیں، فیصل آباد میں چودہ مقدمات درج ہیں،عمران خان کیخلاف ملک بھر میں 22 دہشتگردی کے مقدمات درج ہیں۔

ہسکی برفیلے علاقوں کے کتے ہیں‘ یہ سائبیریا‘ مشرقی یورپ اور قطب شمالی میں پائے جاتے ہیں‘ بھیڑیے کی نسل سے ہیں‘ جسمانی لحاظ سے طاقتور ہوتے ہیں اور سردی اوربھوک برداشت کر جاتے ہیں‘ برفیلے علاقوں کے لوگ انہیں برف گاڑی میں جوت کران سے باربرداری کا کام لیتے ہیں اور ہسکی کتے لوگوں اور سامان کو گھسیٹ کر ….مزید پڑھئے