لاہور میں منکی پاکس کا پہلا کنفرم کیس رپورٹ ہو گیا

19

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں منکی پاکس کا پہلاکنفرم کیس رپورٹ ہوگیا ہے۔منکی پاکس ڈیزیز وارننگ سینٹر کو ڈیٹا موصول ہوگیا ہے جس نے اپنے ڈیش بورڈ پر مریض کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 41 سالہ مریض کا تعلق منڈی بہاؤالدین سے ہے، مریض17 اپریل کو سعودی عرب سے آیا، 20اپریل کونیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نیمریض میں منکی پاکس کی تصدیق کی۔نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہیکہ مریض کو آئیسولیٹ کر دیا گیا ہے۔نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے بتایا کہ اب تک 2 درجن سے زائد منکی پاکس کے مشتبہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، منکی پاکس سعودی عرب سے آنے والے مسافروں میں رپورٹ ہو رہا ہے۔ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس منکی پاکس سے آگاہ نہیں انہیں ٹریننگ دے رہے ہیں، ریسکیو اہلکاروں کی بھی ٹریننگ کر رہے ہیں، منکی پاکس کے مریضوں کو ریسکیو کی مدد سے ہسپتال پہنچایا جائیگا۔

موضوعات:منکی پاکس

جانوروں سے بھی بدتر

ہسکی برفیلے علاقوں کے کتے ہیں‘ یہ سائبیریا‘ مشرقی یورپ اور قطب شمالی میں پائے جاتے ہیں‘ بھیڑیے کی نسل سے ہیں‘ جسمانی لحاظ سے طاقتور ہوتے ہیں اور سردی اوربھوک برداشت کر جاتے ہیں‘ برفیلے علاقوں کے لوگ انہیں برف گاڑی میں جوت کران سے باربرداری کا کام لیتے ہیں اور ہسکی کتے لوگوں اور سامان کو گھسیٹ کر ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.