ٹھٹھہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ضلع میں مختلف پروجیکٹس پرکام کرنیوالے چینی شہریوں کے لئے ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا .چینی شہریوں پر خود کش حملوں کے خطرے کی رپورٹ ملی ہے نقل و حرکت بلٹ پروف گاڑیوں میں کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔
جنگ اخبار میں شاہد صدیقی کی خبر کے مطابق ضلع کے تمام پولیس افسران کو جاری لیٹر میں چینی شہریوں کے حوالے سے ہدایات دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق مختلف پروجیکٹس پر کام کرنیوالے چینی شہریوں پر خود کش حملوں کا خطرہ ہے اور دہشت گرد اس مقصد کے لئے ریکی بھی کر چکے ہیں۔
ہسکی برفیلے علاقوں کے کتے ہیں‘ یہ سائبیریا‘ مشرقی یورپ اور قطب شمالی میں پائے جاتے ہیں‘ بھیڑیے کی نسل سے ہیں‘ جسمانی لحاظ سے طاقتور ہوتے ہیں اور سردی اوربھوک برداشت کر جاتے ہیں‘ برفیلے علاقوں کے لوگ انہیں برف گاڑی میں جوت کران سے باربرداری کا کام لیتے ہیں اور ہسکی کتے لوگوں اور سامان کو گھسیٹ کر ….مزید پڑھئے