اسلام آباد ہائیکورٹ کا ضمانت کی درخواست میں عمران خان کو آج ہی پیش ہونےکا حکم

7

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ نے عسکری اداروں کے خلاف بیان پر درج مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو آج ہی عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی  کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں عسکری اداروں کے خلاف بیان پر عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔

 

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.