نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی

0

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔

نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا جس کے تحت بجلی کی قیمت میں 34 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔نیپرا کے مطابق قیمت میں اضافے سے بجلی صارفین پر 2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا جبکہ اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا۔نیپرا کے مطابق صارفین کو مئی کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔

موضوعات:نیپرا

جانوروں سے بھی بدتر

ہسکی برفیلے علاقوں کے کتے ہیں‘ یہ سائبیریا‘ مشرقی یورپ اور قطب شمالی میں پائے جاتے ہیں‘ بھیڑیے کی نسل سے ہیں‘ جسمانی لحاظ سے طاقتور ہوتے ہیں اور سردی اوربھوک برداشت کر جاتے ہیں‘ برفیلے علاقوں کے لوگ انہیں برف گاڑی میں جوت کران سے باربرداری کا کام لیتے ہیں اور ہسکی کتے لوگوں اور سامان کو گھسیٹ کر ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.