بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دیدیا گیا

62

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق کرکٹر راشد لطیف راشد لطیف نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ہے ۔رشد لطیف نے کہا ہے کہ بابر اعظم 2023تک ہی قومی ٹیم کے کپتان رہیں گے اگر کوئی مداخلت کرے گا تو میرا ان کیلئے مشورہ ہے کہ وہ اگر کوئی مداخلت کرے یا پھر رکاوٹیں کھڑی کرے تو کپتانی چھوڑدیں ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.