گھر پر چھاپے کے معاملے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے چوہدری شجاعت سے معافی مانگ لی

3

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےگھر پر چھاپے کے معاملے پر چوہدری شجاعت سے معافی مانگ لی ۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب نے چودھری شجاعت کے گھر جا کر ملاقات کی اور کہا ہے کہ عمرے کے لیے سعودی عرب میں تھے اطلاع ملتے ہی انکوائری کا حکم دے دیا تھا ۔ انہوں نے چودھری شجاعت کو یقین دہانی کروائی ہے کہ تحقیقات میں ذمہ داران کیخلاف کاروائی کی جائے گی ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.