تیسرا ون ڈے،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹارگٹ دے دیا

1

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، پاکستان کی جانب سے فخر زمان 19، امام الحق 90، بابراعظم 54، عبداللہ شفیق 19، محمد رضوان 32، آغا سلمان 31 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ محمد نواز 11 اور شاداب خان 21 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز میں چھ وکٹوں پر 287 رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کو 288رنز کا ہدف دیا۔

موضوعات:ٹارگٹ

جانوروں سے بھی بدتر

ہسکی برفیلے علاقوں کے کتے ہیں‘ یہ سائبیریا‘ مشرقی یورپ اور قطب شمالی میں پائے جاتے ہیں‘ بھیڑیے کی نسل سے ہیں‘ جسمانی لحاظ سے طاقتور ہوتے ہیں اور سردی اوربھوک برداشت کر جاتے ہیں‘ برفیلے علاقوں کے لوگ انہیں برف گاڑی میں جوت کران سے باربرداری کا کام لیتے ہیں اور ہسکی کتے لوگوں اور سامان کو گھسیٹ کر ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.