ایف بی آر نے ٹائر پنکچرلگانے والے کو کروڑوں روپے کا ٹیکس نوٹس بھیج دیا

3

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ٹائرپنکچر لگانے والیکو 8کروڑ 13 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس بھجوادیا۔شہری فضل شاہ کے مطابق میری نہ تو جائیداد ہے اور نہ ہی کوئی بینک اکاؤنٹ ہے۔ایف بی آر کے مطابق 2016 سے 2022 تک فضل شاہ کے ٹیکس گوشوارے جمع ہوتے رہے، ممکن ہے فضل شاہ کے شناختی کارڈ کا غلط استعمال ہو رہا ہو۔ایف بی آر کے مطابق اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

موضوعات:ایف بی آر

جانوروں سے بھی بدتر

ہسکی برفیلے علاقوں کے کتے ہیں‘ یہ سائبیریا‘ مشرقی یورپ اور قطب شمالی میں پائے جاتے ہیں‘ بھیڑیے کی نسل سے ہیں‘ جسمانی لحاظ سے طاقتور ہوتے ہیں اور سردی اوربھوک برداشت کر جاتے ہیں‘ برفیلے علاقوں کے لوگ انہیں برف گاڑی میں جوت کران سے باربرداری کا کام لیتے ہیں اور ہسکی کتے لوگوں اور سامان کو گھسیٹ کر ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.