پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزیر اعظم کی مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کی ہدایت کر دی

3

اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی)نے وزیر اعظم کی مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس بدھ کو چیئرمین کمیٹی نور عالم خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایک سینئر سیاستدان کی جانب سے وزیراعظم کی مفت آٹا سکیم میں 20ارب روپے کی بے ضابطگی کا معاملہ اٹھایا جس پر چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزیر اعظم کی مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کی ہدایت کر دی۔

موضوعات:پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

جانوروں سے بھی بدتر

ہسکی برفیلے علاقوں کے کتے ہیں‘ یہ سائبیریا‘ مشرقی یورپ اور قطب شمالی میں پائے جاتے ہیں‘ بھیڑیے کی نسل سے ہیں‘ جسمانی لحاظ سے طاقتور ہوتے ہیں اور سردی اوربھوک برداشت کر جاتے ہیں‘ برفیلے علاقوں کے لوگ انہیں برف گاڑی میں جوت کران سے باربرداری کا کام لیتے ہیں اور ہسکی کتے لوگوں اور سامان کو گھسیٹ کر ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.