مسلم لیگ ق کی صدارت، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

1

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ق کے آئین میں ترمیم کے معاملے پر چوہدری وجاہت کی درخواست مسترد کر دی۔جمعرات کو (ق)لیگ پارٹی صدارت کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے کہا کہ چوہدری وجاہت پارٹی آئین میں آئینی ترمیم نہیں کر سکتے تھے۔

چوہدری شجاعت کے پارٹی صدر برقرار ہونے سے متعلق فیصلہ اس وقت موجود تھا۔الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کے مطابق چوہدری شجاعت پارٹی سربراہ ہیں، چوہدری وجاہت کی درخواست مسترد کرتے ہیں۔الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کو پارٹی صدر رہنے کا حکم دیا تھا۔واضح رہے کہ 26 جنوری کو مسلم لیگ ق کے چوہدری وجاہت حسین نے پارٹی کے آئین میں ترمیم کی تھی۔آئینی ترمیم کے تحت صدر کی مدت کو کم کر کے 2 سال کر دیا گیا تھا۔چوہدری وجاہت حسین نے آئینی ترمیم کر کے نیا انٹرا پارٹی الیکشن کرا دیا تھا۔

موضوعات:الیکشن کمیشن

خودکش ایٹمی دھماکے

عمران خان کی پرویز خٹک اور صدر عارف علوی سے ناراضگی 18 مارچ کو سٹارٹ ہوئی‘ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے عمران خان کو18 مارچ کوطلب کر رکھا تھا‘ عمران خان اس دن بھی عدالت نہیں جانا چاہتے تھے لیکن صدر عارف علوی اور پرویز خٹک نے انہیں راضی کر لیا‘ ان دونوں کا خیال تھا عمران خان ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.