سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں ملک میں تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی ہے، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے ساتھ فی تولہ قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2229 روپے اضافہ ہونے کے بعد نئی قیمت 193158 روپے ہوگئی ہے۔

موضوعات:سونے کی قیمت

خودکش ایٹمی دھماکے

عمران خان کی پرویز خٹک اور صدر عارف علوی سے ناراضگی 18 مارچ کو سٹارٹ ہوئی‘ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے عمران خان کو18 مارچ کوطلب کر رکھا تھا‘ عمران خان اس دن بھی عدالت نہیں جانا چاہتے تھے لیکن صدر عارف علوی اور پرویز خٹک نے انہیں راضی کر لیا‘ ان دونوں کا خیال تھا عمران خان ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.