خیبرپختونخوا میں وکالت کے لائسنس کیلئے ختم نبوتؐ سرٹیفکیٹ پردستخط لازمی قرار

2

پشاور (این این آئی)پشاور میں خیبر پختونخوا بار کونسل ایگزیکٹو باڈی نے وکالت کا لائسنس حاصل کرنے کے لئے ختم نبوتؐ سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی خیبرپختونخوا بار کونسل کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نئے وکلاء کو لائسنس کی درخواست سے قبل ختم نبوتؐ سرٹیفکیٹ جمع کروانا لازمی ہوگا، اس حوالے سے کے پی بار کونسل ایگزیکٹو کمیٹی نے سرکلر جاری کردیا ہے۔سرکلرکے متن کے مطابق نیا آنے والا وکیل تحریری طور پر اس بات کا اقرار کرے گا کہ وہ کسی احمدی یا لاہوری گروپ سے تعلق نہیں رکھتا۔

موضوعات:ختم نبوتؐ سرٹیفکیٹ

خودکش ایٹمی دھماکے

عمران خان کی پرویز خٹک اور صدر عارف علوی سے ناراضگی 18 مارچ کو سٹارٹ ہوئی‘ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے عمران خان کو18 مارچ کوطلب کر رکھا تھا‘ عمران خان اس دن بھی عدالت نہیں جانا چاہتے تھے لیکن صدر عارف علوی اور پرویز خٹک نے انہیں راضی کر لیا‘ ان دونوں کا خیال تھا عمران خان ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.