عمران خان نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی

35

اسلام آبا د(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی۔جمعرات کو عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے جس کے بعد انہیں وہیل چیئر پر کمرہ عدالت لایا گیا۔کمرہ عدالت میں عمران خان کے ساتھ شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری بھی موجود تھے۔اس موقع پر صحافی نے عمران خان سے کہا کہ بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر کمنٹ کردیں جس پر سابق وزیراعظم نے کہا کہ ان کے لیے کشمیر کا ایشو نہیں ہے۔

موضوعات:بلاول بھٹو

خودکش ایٹمی دھماکے

عمران خان کی پرویز خٹک اور صدر عارف علوی سے ناراضگی 18 مارچ کو سٹارٹ ہوئی‘ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے عمران خان کو18 مارچ کوطلب کر رکھا تھا‘ عمران خان اس دن بھی عدالت نہیں جانا چاہتے تھے لیکن صدر عارف علوی اور پرویز خٹک نے انہیں راضی کر لیا‘ ان دونوں کا خیال تھا عمران خان ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.