علی امین گنڈا پور کو سکھر جیل سے رہا کر دیا گیا

10

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو سکھر سینٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا ہے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج سکھر کی جانب سے حفاظتی ضمانت میں توسیع کا حکم جاری کیا گیا جس کی تصدیق کے بعد پی ٹی آئی رہنما کو رہا کر دیا گیا ہے، وہ جیل سے رہا ہونے کے بعد قافلے کی صورت میں پنجاب کی جانب روانہ ہو گئے ہیں۔

موضوعات:علی امین گنڈا پور

خودکش ایٹمی دھماکے

عمران خان کی پرویز خٹک اور صدر عارف علوی سے ناراضگی 18 مارچ کو سٹارٹ ہوئی‘ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے عمران خان کو18 مارچ کوطلب کر رکھا تھا‘ عمران خان اس دن بھی عدالت نہیں جانا چاہتے تھے لیکن صدر عارف علوی اور پرویز خٹک نے انہیں راضی کر لیا‘ ان دونوں کا خیال تھا عمران خان ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.