7 لاکھ 59 ہزار بیرل خام تیل کا روسی کارگو کب پاکستان پہنچے گا؟ بڑی خبر

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سات لاکھ پچاس ہزار (750,000) بیرل خام تیل لے کر آنے والے روسی کارگو کی جون کے پہلے ہفتے میں آمد متوقع ہے۔ جنگ اخبار میں خالد مصطفیٰ کی خبر کے مطابق حکومت کو توقع ہے کہ روسی ٹیسٹ کارگو، جو 750,000 بیرل خام تیل لے کر آرہا ہے، جون کے پہلے ہفتے میں پہنچ سکتا ہے جو کہ مستقبل میں ایندھن کی تجارت کا تعین کرے گا اگر ریفائننگ لاگت کے بعد سستا پایا جاتا ہے جس میں موجودہ خام تیل کے مقابلے مارجن بھی شامل ہے جو پاکستان کی ریفائنریز اس وقت استعمال کر رہی ہیں۔

موضوعات:روسی کارگو

خودکش ایٹمی دھماکے

عمران خان کی پرویز خٹک اور صدر عارف علوی سے ناراضگی 18 مارچ کو سٹارٹ ہوئی‘ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے عمران خان کو18 مارچ کوطلب کر رکھا تھا‘ عمران خان اس دن بھی عدالت نہیں جانا چاہتے تھے لیکن صدر عارف علوی اور پرویز خٹک نے انہیں راضی کر لیا‘ ان دونوں کا خیال تھا عمران خان ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.