اسلام آباد (این این آئی)جنگلی بلی اور بندر کے آنے کے بعد اب پارلیمنٹ ہاس کی گیلری میں بلی نے بچے دے دئیے۔گزشتہ ہفتے ایک جنگلی بلی کو پارلیمنٹ ہاس کے احاطے میں دیکھا گیا تھا جس کے کچھ دن بعد پارلیمنٹ ہاس کی چھت پر ایک بندر آگیا تھا،ان دونوں جانوروں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوئی تھی۔

عمران خان کی پرویز خٹک اور صدر عارف علوی سے ناراضگی 18 مارچ کو سٹارٹ ہوئی‘ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے عمران خان کو18 مارچ کوطلب کر رکھا تھا‘ عمران خان اس دن بھی عدالت نہیں جانا چاہتے تھے لیکن صدر عارف علوی اور پرویز خٹک نے انہیں راضی کر لیا‘ ان دونوں کا خیال تھا عمران خان ….مزید پڑھئے