خبرنمبر127)……
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل چیف جسٹس آف پاکستان سے اظہار یکجہتی ریلی کی قیادت کریں گے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما حماد اظہر نے کہا کہ ریلی کا روٹ شیڈول جاری کرتے ہوئے کہا کہ کل بروز ہفتہ، دوپہر تین بجے زمان پارک سے لکشمی چوک تک ریلی نکالی جائے گی جس کی چیئرمین عمران خان کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ریلی کا مقصد ملک میں آئین، جمہوریت اور انسانی حقوق کا تحفظ ہے، ریلی کا روٹ زمان پارک، اقبال روڈ (گڑھی شاہو)، ریلوے سٹیشن، نشتر روڈ، میکلوڈ روڈ، لکشمی چوک ہوگا۔

عمران خان کی پرویز خٹک اور صدر عارف علوی سے ناراضگی 18 مارچ کو سٹارٹ ہوئی‘ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے عمران خان کو18 مارچ کوطلب کر رکھا تھا‘ عمران خان اس دن بھی عدالت نہیں جانا چاہتے تھے لیکن صدر عارف علوی اور پرویز خٹک نے انہیں راضی کر لیا‘ ان دونوں کا خیال تھا عمران خان ….مزید پڑھئے