وزیراعظم شہباز شریف نے جلد نواز شریف کے پاکستان آنے کی خوشخبری سنا دی

25

لندن (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ایک دن الیکشن ہونے چاہئیں،نوازشریف کا حوصلہ بلند ہے،جلد پاکستان تشریف لائیں گے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں ایک دن الیکشن ہونے چاہیے اسی پر پوری قوم کا اتفاق ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف کا حوصلہ بلند ہے وہ جلد پاکستان تشریف لائیں گے۔

موضوعات:شہباز شریف

خودکش ایٹمی دھماکے

عمران خان کی پرویز خٹک اور صدر عارف علوی سے ناراضگی 18 مارچ کو سٹارٹ ہوئی‘ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے عمران خان کو18 مارچ کوطلب کر رکھا تھا‘ عمران خان اس دن بھی عدالت نہیں جانا چاہتے تھے لیکن صدر عارف علوی اور پرویز خٹک نے انہیں راضی کر لیا‘ ان دونوں کا خیال تھا عمران خان ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.