چوتھا ون ڈے، بابراعظم کی شاندار سنچری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

1

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے فخر زمان 14، شان مسعود 44، محمد رضوان 24، آغا سلمان 58، افتخار احمد 28 رنز، بابر اعظم 107 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، محمد حارث 17 اور شاہین آفریدی 23 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 334رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کو 335رنز کا ہدف دیا۔

موضوعات:ٹارگٹ

خودکش ایٹمی دھماکے

عمران خان کی پرویز خٹک اور صدر عارف علوی سے ناراضگی 18 مارچ کو سٹارٹ ہوئی‘ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے عمران خان کو18 مارچ کوطلب کر رکھا تھا‘ عمران خان اس دن بھی عدالت نہیں جانا چاہتے تھے لیکن صدر عارف علوی اور پرویز خٹک نے انہیں راضی کر لیا‘ ان دونوں کا خیال تھا عمران خان ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.