اسمگلرز کی دیدہ دلیری، اسمگل شدہ تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کو آفر کرنا شروع کردیا

1

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں اسمگلرز نے اسمگل شدہ تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کو آفر کرنا شروع کر دیا ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل اسمگلنگ ملکی ڈیزل پیداوار کی 50 فیصدسے بھی بڑھ گئی ہے۔سی ای او اٹک ریفائنری عادل خٹک کا کہنا ہیکہ اٹک ریفائنری کی پیداوار صرف 25 فیصد کردی ہے۔عادل خٹک کے مطابق اسمگلرز کی دیدہ دلیری اتنی بڑھ گئی ہے کہ اب انہوں نے اسمگل شدہ تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کو آفرکرنا شروع کر دیا ہے۔سی ای او اٹک ریفائنری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہیکہ اس غیر معمولی صورتحال کا سخت نوٹس لیا جائے۔

موضوعات:اسمگلرز

خودکش ایٹمی دھماکے

عمران خان کی پرویز خٹک اور صدر عارف علوی سے ناراضگی 18 مارچ کو سٹارٹ ہوئی‘ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے عمران خان کو18 مارچ کوطلب کر رکھا تھا‘ عمران خان اس دن بھی عدالت نہیں جانا چاہتے تھے لیکن صدر عارف علوی اور پرویز خٹک نے انہیں راضی کر لیا‘ ان دونوں کا خیال تھا عمران خان ….مزید پڑھئے‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published.